ur_gen_text_ulb/27/41.txt

1 line
677 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 41 ۔اور عیسو یعقُوب سے اُس برکت کے سبب جو اُس کے باپ نے اُسے دی ۔ کینہ رکھتا رہا۔اور عیسو نے اپنے دِل میں کہا ۔کہ میرے باپ کے ماتم کے دِن ہونے دو ۔پھر میَں اپنے بھائی یعقُو ب کو قتل کرُوں گا ۔ \v 42 ۔اور ربقہ کو اُس کے بڑے بیٹے عیسو کی یہ باتیں کہی گئیں۔تب اُس نے اپنے چھوٹے بیٹے یعقُوب کو بُلا بھیجا ۔اور اُس سے کہا ۔ کہ دیکھ تیرا بھائی عیسو تجھے قتل کرکے بدلہ لینے کے تردُد میں ہے۔