ur_gen_text_ulb/27/20.txt

1 line
439 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 20 ۔تب اضحاق نے اپنے بیٹے سے کہا ۔کہ تُو نے ایسا جلد کیوں کر پایا اے میرے بیٹے؟ وہ بولا۔ اَس لئے کہ خُداوند تیرا خُدا میرے آگے لایا۔ \v 21 ۔تب اضحاق نے یعقُوب سے کہا ۔اے میرے بیٹے نزدیک آ۔کہ میَں تجھے چھوؤں ۔کہ آیا تُو میرا بیٹا عیسو ہے یا نہیں؟