ur_gen_text_ulb/27/08.txt

1 line
569 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 8 ۔چُنانچہ اب اَے میرے بیٹے اُس حکم کے موافق جو میَں تجھے دیتی ہُوں ، میری بات مان ۔ \v 9 ۔ابھی گلہ میں جاکر وہاں سے بکری کے دو اچھے بچے میرے پاس لا۔اور میَں تیرے باپ کے لئےاُن سے لذیذ کھانا جیسا کہ وہ پسند کرتا ہے پکاؤں گی۔ \v 10 ۔اور تُو اُسے اپنے باپ کے آگے لے جانا ۔تاکہ وہ کھائے ۔اور اپنے مرنے سے پیشتر تجھے برکت دے ۔