ur_gen_text_ulb/25/29.txt

1 line
391 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 29 ۔ اور یعقوب نے مسور کی دال پکائی ۔ اور عیسو جنگل سے آیا ۔ اور وہ تھکا ہُؤا تھا ۔ \v 30 ۔اور عیسو نے یعقوب سے کہا ۔ کہ اِس مسور کی دال میں سے کچھ مجھے کھانے کو دے۔ کیونکہ میَں تھکا ہُؤا ہُوں۔ اِس لئے اِس کو ادوم کہا گیا۔