ur_gen_text_ulb/25/07.txt

1 line
335 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 7 ۔اور ابرہام کی حیات کے کل ایام جب تک وہ جیتا رہا ایک سو پچھتر برس ہوئے ۔ \v 8 ۔تب ابرہام نے جان دے دی۔ اور اچھی عمر درازی میں بوُڑھا اور زندگی سے سیر ہو کر مرا ۔اور اپنے لوگوں میں جا ملا