ur_gen_text_ulb/19/26.txt

1 line
524 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 26 ۔اور اُس کی بیوی نے اپنے پیچھے پھر کے دیکھا تو وہ نمک کا ستُون بن گئی ۔ \v 27 ۔اور ابرہام فجر کو سویرے اُٹھا ۔ اور اُس جگہ سے جہاں وہ خُداوندکے حضور کھڑا تھا ۔ \v 28 ۔اُس نے سدوم اور عمورہ اور اُس تمام زمین کے میدان کی طرف نظر کی اور دیکھا ۔ کہ زمین پر سے دھواں بھٹی کے دُھوئیں سا اُٹھ رہا ہے۔