ur_gen_text_ulb/19/06.txt

1 line
561 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 6 ۔لوط اُن کے پاس باہر گیا ۔اور دروازہ اپنے پیچھے بند کیا ۔ \v 7 ۔اور کہا۔ اے میرےبھائیو !ایسی شرارت تو نہ کرو۔ \v 8 دیکھو میری دو بیٹیاں ہیں ۔جو اب تک مرد سےواقف نہیں ۔ میَں اُنہیں تمہارے پاس باہر نکال لاتا ہوں ۔اور جو تمہاری خُوشی ہو اُن سے کرو ۔مگر اِن مردوں سے کچھ نہ کرو ۔کیونکہ وہ میری چھت کے سائے میں آئے ہیں۔