ur_gen_text_ulb/10/11.txt

1 line
477 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 11 ۔ اور اِس ملک سے اسور کی طرف نکلا ۔ جہاں اِس نے نینوا اور رحوبوت عیر اور کلح تعمیر کئے۔ \v 12 ۔ نینوہ اور کلح کے درمیا ن رسن ۔ ایک بڑا شہر۔ \v 13 ۔ مصر سے لوُدی اور عنَامی اور لہابی اور نفتُوحی ۔ \v 14 ۔ اور فتروسی اور کسلوحی پیدا ہوئے اور کفتُوری بھی جن سے فلسطینی نکلے۔