ur_gen_text_ulb/07/21.txt

1 line
371 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 21 ۔ اور سب جاندار جو زمین پر چلتے تھے ۔پرندے اور چرندے اور جنگلی جانور اور کیڑے مکوڑے جو زمین پر رینگتے تھے اور کل بنی نوع اِنسان مر گئے ۔ \v 22 ۔ سب جو زندگی کا دَم رکھتے تھے ۔ اور جو خشکی پر چلتے تھے مر گئے۔