ur_gen_text_ulb/07/06.txt

1 line
341 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 6 ۔ اور نوُح چھ سو برس کا تھا ۔ جب طوُفان کا پانی زمین پر آیا۔ \v 7 ۔ اور نوُح اور اُس کے بیٹے اور اُس کی بیوی اور اُس کے بیٹوں کی بیویاں اُس کے ساتھ طوُفان کے پانی سے بچنے کے لئے کشتی میں گئیں۔