ur_exo_text_ulb/29/15.txt

1 line
709 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 15 ۔پھر ایک مینڈھا لے۔ اور ہارون اور اُس کے بیٹے اُس کے سر پر ہاتھ رکھیں۔ \v 16 ۔اور تُو اُسے ذَبح کر۔ اَور اُس کا خُون لے کر مذبح کے گرِداگِرد چھڑک۔ \v 17 ۔ اور تُو مینڈھے کو ٹُکڑے ٹُکڑے کر۔ اور اُس کی انتڑیاں اور پاؤں دھو کر اُس کے دُوسرے ٹُکڑوں پر اَور اُس کے سر پر رکھ ۔ \v 18 ۔اور سارے مینڈھے کو مذبح پر جَلا۔ یہ خُداوند کے لئے سوختنی قُربانی ، پسندیدہ خُوشبُو اور آتشین قُربانی خُداوند کے لئے ہے۔