ur_exo_text_ulb/29/12.txt

1 line
612 B
Plaintext

\v 12 ۔اور بچھڑے کے خُون میں سے لے۔ اَور مذبح کے سیِنگوں پر اپنی اُنگلی سے لگا۔ اور سب خُون مذبح کے سامنے ڈال۔ \v 13 ۔اور سب چربی جو انتڑیوں کو اور جگر کی جھِلی کو ڈھانپتی ہے۔ اور گرُدے اور اُن پر کی چربی لے اور اُسے مذَبح پر جَلا۔ \v 14 ۔اور بچھڑے کا گوشت اور اُس کی کھال اور اُس کی آلائش خَیمہ گاہ سے باہر آگ میں جَلا۔ کیونکہ یہ خطا کی قُربانی ہے۔