ur_exo_text_ulb/29/10.txt

1 line
312 B
Plaintext

\v 10 ۔اور تُو بچھڑے کو حُضوری کے خیَمہ کے سامنے آگے لا۔ اور ہارون اور اُس کے بیٹے اپنے ہاتھ اُس کے سر پر رکھیں۔ \v 11 ۔اور خُداوند کے سامنے حُضوری کے خیَمہ کے سامنے اُسے ذبح کر۔