ur_exo_text_ulb/29/05.txt

1 line
430 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 5 ۔اور تُو کپڑے لا ۔ اور ہارون کو کُرتہ اور اِفود کا جُبہ اور اِفود اور سیِنہ بند پہنا۔ اور اُسے اِفود کے پٹکے سے باندھ۔ \v 6 ۔اور عمامہ اُس کے سر پر رکھ۔اور مقُدس تاج عمامہ پر لگا۔ \v 7 ۔ اور مسح کرنے کا تیل لے اور اُس کے سر ڈال اور اُسے مسح کر۔