1 line
704 B
Plaintext
1 line
704 B
Plaintext
\v 29 ۔ دسویں آفت۔ پہلوٹھوں کا قتلاور جب آدھی رات ہُوئی۔ تو خُداوند نے ملکِ مصر کے سب پہلوٹھوں کو فرعُون کے پہلوٹھے سے لے کر جو تخت پر بیٹھتا تھا۔اُس قیدی کے پہلوٹھے تک جو قید خانے میں تھا ۔ اور چوپایوں کے سب پہلوٹھوں کو ہلاک کیِا ۔ \v 30 ۔تب فرعُون رات ہی کو اُٹھا اور اُس کے تمام درباری اور سارے مصر ی بھی اُٹھے ۔ اور مصر میں بڑا بھاری نوحہ تھا ۔ کیونکہ کوئی گھر نہ تھا ۔ جس میں کوئی مرُدہ نہ ہو۔ |