ur_exo_text_ulb/27/14.txt

1 line
587 B
Plaintext

\v 14 ۔اور ایک طرف کے پردے پندرہ ہاتھ ہوں۔ اُس کے تین ستُون اور تین پائے ہوں۔ \v 15 ۔اَور دُوسری طرف پردووں کا طُول پندرہ ہاتھ اَور تین ستُون اور تین پائے ہوں۔ \v 16 ۔اور صحن کے دروازہ پر ایک پردہ بیس ہاتھ طُول میں ہو۔ آسمانی اور ارغوانی اور قرِمزی رنگ کا باریک کتَے ہُوئے کتَان کا اور بُوٹے دار ہو۔ اُس کے چار ستُون اور چار پائے ہوں۔