1 line
504 B
Plaintext
1 line
504 B
Plaintext
\v 7 ۔اگر کوئی مرد اپنی بیٹی کولونڈی ہونے لے لئے بیچے ۔ تو وہ غُلاموں کی طرح چلی نہ جائے گی۔ \v 8 ۔اگر اُس کاآقا جس نے اُسے اپنے واسطے منگیتر کیِا ۔ اُس سے ناخُوش ہو ۔ تو وہ اُس کا فدیہ منظور کرے۔لیکن اُسے اختیار نہ ہوگا کہ اُسے اجنبی قوم کے ہاتھ بیچے ۔ جب کہ وہ اپنے قول پر قائم نہ رہا۔ |