1 line
517 B
Plaintext
1 line
517 B
Plaintext
\v 27 ۔اَور خُداوند نے موسیٰ کو فرمایا۔ کہ اِن باتوں کو تُو اپنے لئے لکِھ کیونکہ اِ ن کے موافِق میَں نے تیرے اور اِسرائیل کے ساتھ عہد باندھاہے۔ \v 28 ۔اَور موسیٰ خُداوند کے پاس چالیس دِن اور چالیس رات رہا۔ نہ روٹی کھائی اور نہ پانی پیِا۔ اور اُس نے عہد کا کلام یعنی دس احکام ۔ دو لوحوں پر لکھے۔ |