1 line
488 B
Plaintext
1 line
488 B
Plaintext
\v 40 ۔اَور ہارون کے بیٹوں کے لئے کُرتے اور کمر بند بنا ۔ اور اُن کے لئے دستاریں اُن کی عزت اور زینت کے لئے بنا ۔ \v 41 ۔اَور یہ لباس تُو ہارون اپنے بھائی اوراُس کے ساتھ اُس کے بیٹوں کو پہنا۔ اُنہیں مسح کر ۔ اُن کے ہاتھوں کو پاک کر اور اُنہیں مقُدس کر۔ تاکہ وہ میرے لئے کاہِن ہوں۔ |