1 line
583 B
Plaintext
1 line
583 B
Plaintext
\v 3 ۔اور تیرےساتھ کوئی اور اُوپر نہ چڑھے ۔ اور سارے پہاڑ میں کوئی نظر نہ آئے۔ یہاں تک کہ کوئی بھیڑ بکڑی یا گائے بَیل اُس کے سامنے چرنے نہ پائے ۔ \v 4 ۔تب اُس نے پہلی لوحوں کے مطُابق پتّھر کی دو لوحیں تراشیں ۔ اور جیسا خُداوند نے اُسے فرمایا تھا ۔ موسیٰ صُبح سویرے اُٹھ کر دونوں پتّھر کی لوحیں اپنے ساتھ لے کر کوہِ سیِنا پر چڑھا۔ |