4 lines
658 B
Plaintext
4 lines
658 B
Plaintext
\v 6 \v 8 \v 9 ۔تُو غریب آدمی کے دعوی ٰ میں اِنصاف کو نہ بدلنا ۔
|
||
\v 7 7۔تُو جھوٹی بات سے کنِارہ کر ۔تو بے گناہوں اور صادقوں کو مت قتل کر۔ کیونکہ میَں شریر کو بَری نہ کرُوں گا۔
|
||
8۔تُو رِشوت نہ لینا ۔ کیونکہ رِشوت داناؤں کو اندھا کر دیتی ہے۔ اَور صادقوں کی باتوں کو بگارتی ہے۔
|
||
9۔تُو مسافر کو تنگ نہ کر ۔ کیونکہ تم مسافر کے دِل کو جانتے ہو۔ اِس لئے کہ تم بھی ملکِ مصر میں مسافر تھے۔ |