1 line
587 B
Plaintext
1 line
587 B
Plaintext
\v 14 ۔ اور خُداوند نے موُسیٰ سے فرمایا ۔ کہ یاداشت کے لئے اُسے کتاب میں لکھ رکھ۔۔ اور یشُوع کے کان میں کہہ دے ۔ کیونکہ میں عمالیق کا ذکر آسمان کے نیچے سے مِٹا دُوں گا۔ \v 15 ۔ اور موُسیٰ نے ایک قُربان گاہ بنائی اور اُس کا نام یَہوواہ نِسّی رکھا ۔ \v 16 ۔اور کہا کہ تختِ خُداوند کی طرف ہاتھ بُلند ! خُداوند کی جنگ عمالیق سے پُشت در پُشت۔ |