ur_exo_text_ulb/14/26.txt

1 line
836 B
Plaintext

\v 26 ۔تب خُداوند نے موُسیٰ سے فرمایا۔ کہ اپنا ہاتھ سمنُدر پر بڑھاکہ مصریوں پر اُور اُن کے رتھوں اور سَواروں پر پانی پھر آجائے۔ \v 27 ۔اَور موُسیٰ نے اپنا ہاتھ سمنُدر پر بڑھایا اور پَو پھٹنے کے وقت سمنُدر اپنی اصلی جگہ لوٹا اور بھاگتے ہُوئے مصریوں کو آملا۔ اَور خُداوند نے مصریوں کو سمنُدر کے بیچ غرق کیِا۔ \v 28 ۔اَور پانی واپس آیا اور فرعُون کے سب لشکر کے رتھوں اور سَواروں کو جو اُن کے پیچھے سمنُدر کے بیچ میں آئے تھےڈھانپ لیِا۔ اور اُن میں سے ایک بھی باقی نہ رہا۔