ur_exo_text_ulb/35/13.txt

1 line
721 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 13 ۔ اور میز اور اُس کی چوبیں اور اُس کے سب برتن اورحُضوری کی روٹیاں۔ \v 14 ۔اور روشنی کے لئے شمع دان اَور اُس کے برتن اور چراغ اور شمع دان کا تیل۔ \v 15 ۔اور بخُور کی قُربان گاہ اور اُس کی چوبیں اور مسح کرنے کا تیل اور اور خُوشبودار بخُور اور مَسکن میں داخِل ہونے کے دروازہ کا پردہ۔ \v 16 ۔ اور سوختنی قُربانی کا مَذبح اور اُس کے لئے پیِتل کا آتش دان اور اُس کی چوبیں اوراُس کے سب برتن اور حوض اور اُس کی چوکی۔