ur_exo_text_ulb/26/19.txt

1 line
380 B
Plaintext

\v 19 ۔اَور چاندی کے چالیس پائے بیس تختوں کے نیچے کےلئے بنا کہ دو پائے ہر ایک تختہ کی چوبوں کے نیچے ہوں۔ \v 20 ۔اَور مَسکن کی دُوسری جانب شمال کی طرف بیس تختے بنا۔ \v 21 ۔اور چالیس پائے چاندی کے، دو پائے ہر تختہ کے نیچے۔