1 line
858 B
Plaintext
1 line
858 B
Plaintext
\v 23 ۔کیونکہ میرا فرشتہ تیرے آگے آگے چلے گا۔ اور تجھے اموریوں اَور حِتیوں اَور فرزّیوں اور کنِعانیوں اور حویوں اور یبُوسیوں کے ملک میں داخِل کرے گا۔اَور میَں اُنہیں ہلاک کرُوں گا۔ \v 24 ۔تُو اُن کے معبُودوں کو سَجدہ نہ کرنا نہ اُن کی خِدمت کرنا۔ نہ اُن کے کاموں سے کام کرنا۔ بلکہ تُو اُنہیں ہلاک کرنا اَور اُن کے ستُونوں کو ضرورٹکڑے ٹکڑے کرڈالنا ۔ \v 25 ۔تم خُداوند اپنے خُدا کی عبادت کرنا ۔ تو وہ تیری روٹی اور تیرے پانی کو برکت دےگا۔ اور تمہارے درمیان سے بیماریوں کو دُور کرے گا۔ |