ur_exo_text_ulb/20/01.txt

1 line
345 B
Plaintext

\c 20 \v 1 دس احکام تب خُداوند نے کلام کر کے یہ سب باتیں فرمائیں۔ \v 2 ۔میَں خُداوند تیرا خُدا ہُوں جو تجھے ملک ِمصر یعنی جائے ِغُلامی سے نکال لایا۔ \v 3 ۔تیرے لئے میرے حُضور کوئی دُوسرا معبُود نہ ہو۔