1 line
719 B
Plaintext
1 line
719 B
Plaintext
\v 31 ۔اور مَسکن کی ایک جانِب کے تختوں کےلئے کیکر کی لکڑی کے پانچ بینڈے بنائے۔ \v 32 ۔اور مَسکن کی دُوسری جانِب کے تختوں کے لئے پانچ بیندے ۔ اور پچھلی طرف مغرب کی جانِب کے مَسکن کےتختوں کے لئے پانچ بینڈے ۔ \v 33 ۔اور تختوں کے بیچ ایک درمیانی بینڈا بنایا۔جو ایک سرِے سے دُوسرے سرِے تک پہنچتا تھا۔ \v 34 ۔اور تختوں کو سونے سے مڑھا۔اوربینڈوں کی جگہ کے لئے اُنہوں نے سونے کے حلقے بنائے۔ اور بینڈوں کو سونے سے مڑھا۔ |