1 line
637 B
Plaintext
1 line
637 B
Plaintext
\v 5 ۔اور اُنہوں نے موسیٰ سے کہا ، کہ اُس کام کے تمام کرنے کے لئے جس کا خُدانے حکم دِیا ہے۔ لوگ ضُرورت سے زیادہ چیزیں لاتے ہیں۔ \v 6 ۔تب موسیٰ نے حکم دِیا۔کہ خیمہ گاہ میں مُنادی کی جائے اور کہا جائے کہ اب سے کوئی مرد یا عورت مقَدس کی نذر کے واسطے کچھ نہ لائے ۔ تب لوگ نذر لانے سے رُکے ۔ \v 7 ۔کیونکہ جو کچھ لایا گیا تھا ۔ وہ سب کام بنانے کے لئے کافی بلکہ زیادہ تھا۔ |