1 line
849 B
Plaintext
1 line
849 B
Plaintext
\v 3 ۔ اور موُسیٰ نے لوگوں سے کہا ۔ کہ اِس دِن کو یاد رکّھو۔ جس میں تم مصر کی جائے غُلامی سے نکلے۔ کیونکہ خُداوند نے اپنے قوی ہاتھ سے تمہیں وہاں سے نِکالا ۔ اور تم خمیر نہ کھاؤ۔ \v 4 ۔ نئے گیہوں کے مہینے میں آج کے دِن تم باہر نکلے۔ \v 5 ۔اَور جب خُداوند تمہیں کِنعانیوں اَور حِتیوں اور اَموریوں اَور حویوں اور یبُوسیوں کے ملک میں داخِل کرے۔ جس کی بابت خُداوند نے تمہارے باپ دادا سے قَسم کھائی کہ تمہیں دے گا۔ وہ ملک جس میں دُودھ اور شہد بہتا ہے۔ تو اِس مہینے میں یہ عبادت کیِا کرو۔ |