7 lines
717 B
Plaintext
7 lines
717 B
Plaintext
\v 9 ۔دُشمن نے کہا۔ میَں پیچھا کرُوں گا۔ جا پکڑوں گا۔
|
|
غنیمت بانٹ لوُں گا۔ تو میَں اُن سے سیر ہُوں گا۔
|
|
اپنی تلوار میان سے کھینچوں گا۔
|
|
میرا ہاتھ اُنہیں لوُٹے گا۔ \v 10 ۔تُو نے اپنی ہوا بھیجی تو سمنُدر نے اُنہیں چھُپا لیِا۔
|
|
اَور سیسے کی طرح عظیم پانیوں میں وہ غرق ہُوئے۔ \v 11 ۔اَے خُداوندمعَبودوں میں کون تیری مانند ہے؟
|
|
کون تیری مانند جو قُدوسیت میں افضل ہے؟
|
|
ثنا خوانی میں رُعب والا اور مُعجزے کرنے والا ہے۔ |