1 line
644 B
Plaintext
1 line
644 B
Plaintext
\v 34 ۔ اور اُس کے دِل میں ڈال دِیا ہے ۔کہ وہ اور دان کے قبیلہ میں سے اہلیاب بن اخیسمک سِکھائیں ۔ \v 35 ۔اور اُن دونوں کے دِلوں حکمت بھر دِی ہے۔ تاکہ وہ دونوں سب کام کروائیں ۔ نّجار کا۔ عاقل مُصور اور نقاش کا جو آسمانی اور ارغوانی اور قرمزی رنگ کے کپڑوں اور مہین کتَان کا کام کرتا ہے اور سب کام جولاہے کا ۔ پس وہ سب کام کاریگری سے کروائیں اَور نئی چیزیں ایجاد کریں۔ |