ur_exo_text_ulb/39/42.txt

1 line
386 B
Plaintext

\v 42 ۔جیسا خُداوند نے موسیٰ کو حکم دِیا تھا۔ بنی اِسرائیل نے سب کام اُس کے مطُابِق بنایا۔ \v 43 ۔اور موسیٰ نے سب کام پر نظر کی اور دیکھا۔ کہ اُنہوں نے سب کچھ خُداوند کے حکم کے مطابق بنایا ہے۔ تب موسیٰ نے اُنہیں برکت دِی۔