ur_exo_text_ulb/39/17.txt

1 line
322 B
Plaintext

\v 17 اور سونے کی زنجیریں سیِنہ پوش کے اُوپر کی طرف کے حلقوں سے لٹکائیں۔ \v 18 ۔اور زنجیرں کے دُوسرے کنِارے دونوں خانوں سے لٹکائے۔ اور اُنہیں اِفود کے ہر دو کندھوں پر آگے کی طرف رکھا۔