ur_exo_text_ulb/39/06.txt

1 line
451 B
Plaintext

\v 6 ۔اور جزع کے نگینے تیّار کئے جو سونے کے کھانوں میں جڑے گئے۔ اور اُن پر خاتم کے نقش کی طرح بنی اِسرائیل کے نام کندہ کئے گئے۔ \v 7 ۔اور اُنہیں اِفود کے ہر دو کندھوں پر لگایا۔کہ بنی اِسرائیل کے لئے یاقُوت ِیادگار ہوں۔ جیسا خُداوند نے موسیٰ کو فرمایا تھا۔