ur_exo_text_ulb/39/04.txt

1 line
464 B
Plaintext

\v 4 ۔اَور اُس کے لئے دونوں طرف دو کندھے ملے ہُوئے بنائے کہ وہ ملے رہیں۔ \v 5 ۔اور اِفود پرکا پٹکا ، جس سے وہ باندھا جاتا تھا ایک ٹکڑے کا تھا۔ اور سونے اور آسمانی اور ارغوانی اور قرمزی رنگ کے کپڑے اور مہین کتَان کا تھا۔ جیسا کہ خُداوند نے موسیٰ کو حکم فرمایا تھا۔