ur_exo_text_ulb/30/34.txt

1 line
693 B
Plaintext

\v 34 ۔اور خُداوند نے موسیٰ سے فرمایا۔ کہ تُو اپنے لئے خُوشبُو دار گوندیں اور زرد گوند اور خُوشبُودار مصالح اورخالِص لبُان مساوی وزن کی لے۔ \v 35 ۔اَو ر اُن سے عِطرفروش کی کاریگری کے مطُابِق خُوشبُودار بخُور خوب ملی ہُوئی پاک اور مقُدس بنا۔ \v 36 ۔اور اُس میں سے کچھ کوُٹ کر بارِیک کر اور اُسے خیمہ اجتماع میں شہادت کے آگے رکھّ۔ جہاں پر میَں تجھ سے ملوِں گا۔ یہ تمہارے لئے نہایت مقُدس ہوگا۔