ur_exo_text_ulb/30/10.txt

1 line
371 B
Plaintext

\v 10 ۔اور برس میں ایک دفعہ ہارون اُس کے سیِنگوں پر کفارہ دے۔ گناہ کی قُربانی کے خُون سے جو کفارہ کے لئے ہے۔ برس میں ایک دفعہ پُشت در پُشت وہ اُس پر کفّارہ دے کیونکہ یہ خُداوند کے لئے پاک چیزوں میں پاک ترین ہے۔