ur_exo_text_ulb/15/19.txt

1 line
746 B
Plaintext

\v 19 ۔جس وقت فرعُون کے گھوڑے اور رتھ اور سَوار سمنُدر میں گئے۔خُداوند نے سمنُدر کے پانی کو اُن پر لوٹایا۔ مگر بنی اِسرائیل سمنُدر کے بیچ میں خشک زمین پر چلے۔ \v 20 ۔تب ہارون کی بہن مریم نبیہ نے دَف ہاتھ میں لیِااَور سب عورتیں دَفوں کے ساتھ ناچتی ہُوئی اِس کے پیچھے نکلیں۔ \v 21 ۔اور مریم نے اُن کے گانے کے جواب میں گایا۔میَں نغمہ گاؤں گی خُداوند جلال کے ساتھ فتحمند ہُؤا۔ دونوں گھوڑوں اور رتھوں کو سمنُدر میں پھینک دِیا۔