ur_exo_text_ulb/15/09.txt

7 lines
717 B
Plaintext

\v 9 ۔دُشمن نے کہا۔ میَں پیچھا کرُوں گا۔ جا پکڑوں گا۔
غنیمت بانٹ لوُں گا۔ تو میَں اُن سے سیر ہُوں گا۔
اپنی تلوار میان سے کھینچوں گا۔
میرا ہاتھ اُنہیں لوُٹے گا۔ \v 10 ۔تُو نے اپنی ہوا بھیجی تو سمنُدر نے اُنہیں چھُپا لیِا۔
اَور سیسے کی طرح عظیم پانیوں میں وہ غرق ہُوئے۔ \v 11 ۔اَے خُداوندمعَبودوں میں کون تیری مانند ہے؟
کون تیری مانند جو قُدوسیت میں افضل ہے؟
ثنا خوانی میں رُعب والا اور مُعجزے کرنے والا ہے۔