ur_exo_text_ulb/12/37.txt

1 line
909 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 37 ۔بنی اِسرائیل کی روانگی تب بنی اِسرائیل نے رعمسیس ؔ سے سُکات کی طرف کوُچ کیِا۔ اور بال بچوں کو چھوڑ کر پیدل مرد تقریباً چھ لاکھ تھے ۔ \v 38 ۔اور ایک بڑا ہجُوم بھی اُن کے ساتھ گیا۔ اور گلّے اور گائے بیل اور مویشی کثیر تعداد میں ۔ \v 39 ۔ اور اُنہوں نے اُس گوندھے ہُوئے آٹے کی بے خمیری روٹیاں پکائیں جو وہ مصر سے لے کر نکلے تھے ۔ کیونکہ خمیر نہ تھا ۔ اِس لئے کہ و ہ مصرؔ سے زبردستی نکالے گئے اور ٹھہر نہ سکتے تھے۔ کہ اپنے لئے کچھ کھانا تیار کر لیں۔ \v 40 ۔ اور بنی اِسرائیل نے ملکِ مصر میں چار سو تیس برس قیام کیِا ۔