ur_exo_text_ulb/12/29.txt

1 line
704 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 29 ۔ دسویں آفت۔ پہلوٹھوں کا قتلاور جب آدھی رات ہُوئی۔ تو خُداوند نے ملکِ مصر کے سب پہلوٹھوں کو فرعُون کے پہلوٹھے سے لے کر جو تخت پر بیٹھتا تھا۔اُس قیدی کے پہلوٹھے تک جو قید خانے میں تھا ۔ اور چوپایوں کے سب پہلوٹھوں کو ہلاک کیِا ۔ \v 30 ۔تب فرعُون رات ہی کو اُٹھا اور اُس کے تمام درباری اور سارے مصر ی بھی اُٹھے ۔ اور مصر میں بڑا بھاری نوحہ تھا ۔ کیونکہ کوئی گھر نہ تھا ۔ جس میں کوئی مرُدہ نہ ہو۔