ur_exo_text_ulb/12/24.txt

1 line
327 B
Plaintext

\v 24 ۔اور اِس امر کو فرض کے طور پر اپنے لئے اور اپنے بیٹوں کے لئے ہمیشہ کے لئے مناؤ۔ \v 25 ۔اور جب تم اِس ملک میں داخِل ہو۔جو خُداوند اپنے قول کے مطُابِق تمہیں دے گا۔ تو اِس عبادت کو مناؤ۔