ur_exo_text_ulb/08/18.txt

1 line
485 B
Plaintext

\v 18 ۔اَور جادوگروں نے اپنے جادُو سے ایسا ہی کیِاتاکہ جُوئیں نکالیں لیکن پر نہ نکال سکے۔ اور سب اِنسانوں اور حیوانوں پر جُوئیں تھیں۔ \v 19 ۔اور جادوگروں نے فرعُون سے کہا کہ یہ خُدا کی قُدرت ہے۔ اور فرعُون سخت ہُؤا۔ اَور اُس نے اُن کی نہ سُنی۔جیسا کہ خُداوند نے فرمایا تھا۔