ur_exo_text_ulb/08/01.txt

1 line
941 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\c 8 \v 1 دُوسری آفت ۔مینڈک اور خُداوند نے موسیٰ سے کہا۔ کہ فرعُون کے پاس جااور اُس سے کہہ۔ کہ خُداوند فرماتا ہے۔ میرے لوگوں کو جانے دے تاکہ میری بندگی کریں ۔ \v 2 ۔اور اگر تُو اُنہیں جانے نہ دے گا ۔ میَں تیرے ملک کی ساری اطراف پر مینڈک بھیجوں گا۔ \v 3 ۔اور دریا بےشُمار مینڈک پیدا کرے گا۔ جو اُوپر چڑھیں گے۔ اور تیرے گھر اور تیری آرام گاہ اور تیرےپلنگ اور تیرے درباریوںور رعایا کے گھروں میں اور تیرے تنوروں اور تیرے آٹا گوُندھنے کے برتنوں میں پھیل جائیں گے۔ \v 4 ۔اَور تجھ پر اور تیری رعایا اور تیرے سب درباریوں پر مینڈک چڑھیں گے۔