\v 3 ۔اور اُنہیں ایک چنگیر میں رکھ اور اُنہیں چنگیرمیں مع بچھڑے اور مینڈھوں کے نَذر کر۔ \v 4 ۔ اور ہارون اور اُس کے بیٹوں کو حُضوری کے خیَمہ کے دروازہ پر لا۔ اور اُنہیں غُسل دِلا۔