\v 13 ۔اَور تُو سونے کے دو حلقے بنا۔ \v 14 ۔اَور خالِص سونے کی دو زنجیریں رَسّی کی طرح گنُدھی ہُوئی بنا۔ اَور دونوں گنُدھی ہُوئی زنجیروں کو دونوں حلقوں سے لٹکا۔