\v 10 ۔ دِینی قَوانین چھ برس تُو اپنی زمین کی کھیتی کر اَور پیداوار جمع کر ۔ \v 11 ۔ لیکن ساتویں برس اُسے چھوڑ دے کہ پڑی رہے۔ تاکہ تیری قوم کے مسکین اُس سے کھائیں اَور جو اُن سے بچ رہے۔ اُسے جنگلی چوپائے کھائیں ۔ اور ایسا ہی تُو اپنے انگور اَور اپنے زیتون سے کرنا ۔