\v 35 ۔ اگر کسی کا بیل دوسرے کے بیل کو سینگ مارے ۔اور وہ مر جائے تو وہ زندہ بیل بیچا جائے گا۔ اور اُس کی قیمت دونوں بانٹ لیں ۔اور ایسا ہی مرا ہُوا بھی بانٹ لیں ۔ \v 36 ۔ اور اگر معلوم ہو جائے کہ وہ بیل ایک دو دن پہلے سے سینگ مارا کرتا تھا اور اُس کے مالک نے اُسے قابو نہ رکھا تو وہ بیل کے بدلے میں بیل کا عوضانہ دے او ر مرا ہُوا اُس کا ہو گا۔