\v 10 ۔تب قوم کے بیگار لینے والےاور اُن کے نگران نکلے ۔ اور لوگوں سے مخاطب ہو کر کہا ۔ کہ فرعُون نے کہا ہے۔ کہ میَں تمہیں بُھس نہیں دُوں گا۔ \v 11 ۔تم جاؤاور جہاں پاؤ اپنے لئے بُھس جمع کروکیونکہ تُمہارے کام میں کچھ کمی نہ کی جائے گی۔